Dindigul Food Court Chicken Tikka (Recipe)



Dindigul Food Court Chicken tikka

Learn how to make chicken tikka by Dindigul Food court which has 11 million views.  The tenderness of the meat makes this meal beautiful. The chicken pieces are marinated with salt and lemon-rubbed and rest for 30 minutes. As a result, the flesh becomes softer and becomes lovely and light when cooked. 

Serving size 2

Ingredients

  • Boneless chicken =300 grams
  •  Curd = 2 tbl spoon
  • Kashmiri chilli powder = 1 teaspoon (for color)
  • Red chilli powder = 1½ teaspoon
  • Coriander powder = 1½ teaspoon
  • Cumin powder =1½ teaspoon
  • Garam masala = 1½ teaspoon
  • Pepper powder = ¼ teaspoon
  • Ginger garlic paste = 2 teaspoon
  • Turmeric powder Lemon = 1 teaspoon
  • Butter = 1 tbl spoon
  • Oil = 2 tbl spoon
  • Cumin seeds = ½ teaspoon
  • Finely chopped onion = 2
  • Paste of tomatoes =2
  • Fresh cream = 4 tbl spoon
  • Salt
  • Kasuri Methi = ½ teaspoon

Method

  • Take Boneless Chicken, add Yogurt, Kashmiri chilli powder, Red chilli powder, coriander powder, cumin powder, garam masala, pepper powder, ginger garlic paste, turmeric powder, salt, lemon and mix it well and marinated for 30 minutes.
  • Take a saucepan put butter in it and heat for 2 minutes.
  • Then put marinated chicken and cook for 5 minutes on low flame.
  • When chicken gets cooked then keep aside chicken from the pan.

  • Take another pan, put oil, add cumin seeds, finely chopped onion, ginger garlic paste and saute well.
  • When the onion gets brown, add tomato paste of tomatoes, turmeric powder, chili powder, coriander powder, cumin powder, garam masala, salt, and then saute well.
  • When the paste gets ready then put fried chicken in it.
  • Add cream, and roast until the water becomes dry.
  • Add kasuri Methi, mix well and put off the flame.

 

اجزاء

بغیر ہڈی والا چکن = 300 گرام

 دہی = 2 کھانے کا چمچ

کشمیری مرچ پاؤڈر = 1 چائے کا چمچ (رنگ کے لیے)

لال مرچ پاؤڈر = 1½ چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر = 1½ چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر = 1½ چائے کا چمچ

گرم مصالہ = 1½ چائے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر = ¼ چائے کا چمچ

ادرک لہسن کا پیسٹ = 2 چائے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر لیموں = 1 چائے کا چمچ

مکھن = 1 کھانے کا چمچ

تیل = 2 کھانے کے چمچ

زیرہ = آدھا چائے کا چمچ

باریک کٹی پیاز = 2

ٹماٹر کا پیسٹ = 2

فریش کریم = 4 ٹیبل اسپون

نمک

قصوری میتھی = آدھا چائے کا چمچ

طریقہ

بون لیس چکن لیں، اس میں دہی، کشمیری مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، گرم مسالہ، کالی مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی پاؤڈر، نمک، لیموں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 30 منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔

ایک ساس پین لیں اس میں مکھن ڈالیں اور 2 منٹ گرم کریں۔

پھر میرینیٹ شدہ چکن ڈالیں اور ہلکی آنچ پر 10 منٹ تک پکائیں۔

جب چکن پک جائے تو چکن کو پین سے الگ رکھ دیں۔

ایک اور پین لیں، تیل ڈالیں، زیرہ، باریک کٹی پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

جب پیاز براؤن ہو جائے تو اس میں ٹماٹر کا پیسٹ، ہلدی پاؤڈر، مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، اور گرم مسالہ، نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

جب پیسٹ تیار ہو جائے تو اس میں فرائی چکن ڈال دیں۔

کریم شامل کریں، اور پانی خشک ہونے تک بھونیں۔

قصوری میتھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور آگ بند کر دیں۔

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses